اللہ تعالی ھم سب کو اسی طرح ھرمذھبی اور ملکی ایشوز پر متحد ھو کر اپنے مسائل کو حل کرنے توفیق دے۔ اور ھم مزید مطالبہ کرتے ھیں کہ اس معاملہ کے اوپر باقاعدہ عالمی سطح پر اک قانون سازی کی جائے تاکہ آئندہ کسی ملعون کو مطھر و مأصون ھستیوں کے خلاف ھرزہ سرائی کا موقع نہ ملے۔۔