E Rental Service is information Hub for those who are looking for rental Services like House, flate Studios and plots other Sell Purcahse

Live Visiters

Responsive Ads Here

Saturday 29 December 2018

بیوی سے محبت کی باتیں سنئے۔

بیوی سے محبت کی باتیں سنئے۔

✍اک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں تشریف فرما تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا"حمیرا تم مجھے مکھن اور چھوہارے ملا کر کھانے سے زیادہ محبوب ہیں"۔ وہ مسکر کر کہنے لگیں " اے اللہ کے رسول مجھے آپ مکھن اور شہد ملا کر کھانے سے زیادہ محبوب ھیں"- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسکرا کر فرمایا " حمیرا تمہارا جواب میرے جواب سے زیادہ بہتر ھے"۔

👈 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں کتنی خشیت الہی تھی اس کا تو ھم اندازہ ھی نہیں لگا سکتے مگر آپ اپنے اھل خانہ سے موانست پیار اور محبت تعلق تھا اور یہ چیز عین مطلوب ھے اور اللہ تعالی بھی اس چیز کو پسند کرتے ھیں۔
💑سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ھیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی گھر میں تشریف لاتے تھے تو ھمیشہ مسکراتے چہرے کے ساتھ تشریف لاتے تھے 

👇👇👇👇👇👇👇
اس حدیث مبارکہ کے آئینہ میں ذرا ھم اپنے چہرے کو دیکھیں کہ جب ھم اپنے گھر آتے تو تیوریاں چڑھی ہوئی ہوتی ہیں  اللہ ھمیں ایسے رویوں کو بدلنے کی توفیق دے اور سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے۔ آمین یارب العالمین

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pakistan