E Rental Service is information Hub for those who are looking for rental Services like House, flate Studios and plots other Sell Purcahse

Live Visiters

Responsive Ads Here

Saturday, 15 December 2018

HomeBased Real job | btcvic.com

اب آپ گھر بیٹھے آرام سے کام کرکے مہینے کے


لاکھوں روپے کما سکتے ھین ۔ دنیا میں کوئی چیز بغیر محنت کے نہیں ملتی۔ روزانہ کام کریں اور اپنے دوست احباب کو یہ ویب سائٹ جوائن کروائیں۔ جو فضول فیس بک استعمال کرکے اپنا وقت ضائع کرتے ھیں وہ اس ویب سائیٹ پر کام کرکے آرام سے کمائی کر سکتے جن کی جیب ابھی زیرو ھے وہ اپنے جیب کی زیروآج ھی ختم کر سکتےھیں 
تفصیل کے لیے نچلی پکچر پر کلک کریں 

Earn Bitcoins

Earn bitcoins by viewing advertisements!
Guaranteed Ads Daily
Earn Up To 50 Satoshi Per Click
Great Affiliate Program

Earn Up To 25 Satoshi Per Referral Click.


یہاں کلک کریں

یا اس نمبر پر واٹس ایپ کریں

ۤ923317241688+

Thursday, 13 December 2018

عورت دل کی بڑی ہی تنگ ثابت ہوئی ہے|》》Hijab Gul


اسلام دین فطرت ہے اور اللہ رب العزت ستر ماوں سے بڑھ کر محبت کرنے والا ہے ۔۔۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ اس کا کوئی حکم عورت کا دل توڑے ۔۔۔۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ عورت دل کی بڑی ہی تنگ ثابت ہوئی ہے
اس کا دل شوہر کی دوسری شادی سے کیا ٹوٹنا اور دوسری بیوی سے کیا جلن اور بغض رکھنا وہ تو شوہر کی ماں سے بھی بغض حسد اور کینہ رکھتی ہے یہاں تک کہ اگر کہیں جاتے ہوئے ساس گاڑی میں فرنٹ سیٹ پہ بیٹھ جائے تو اکثر بہووں کا منہ بن جاتا ہے ۔۔۔

پرانے وقتوں میں ہمارے نانا دادا نے یا ان کے بھائیوں میں سے کسی نا کسی نے دو ئا تین شادیاں لازما کی ہوتی تھی اور وجہ اولاد بھی نہیں ہوتی تھی مطلب اولاد کی وجہ سے دوسرئ شادی ۔۔۔ دونوں بیویوں کی اولادیں سگے بہن بھائیوں کی طرح رہتے ہیں احساس کرتے ہیں۔۔۔
یہ سب انڈین ڈراموں اور فلموں کا کیا دھرا ہے ۔۔۔ ایسے مکالموں کا جس سے یہ جتایا جاتا ہے کہ دوسری شادی پہلی بیوی پہ شدید ظلم ہے ۔۔
مجھے یہ سب صرف ایک بات کا جواب دے دیں ۔۔۔ ان کے خیال میں اگر مرد دوسری شادی نہیں کرتا تو کیا وہ اتنا دودھ کا دھلا ہے کہ کسی عورت کی طرف نگاہ اٹھا کر نہیں دیکھتا ؟؟؟
بات نہیں کرتا ؟؟؟
وہ سب کرتا ہے خاص کے جب سے یہ فون واٹسیپ میسنجر کی سہولت آئی وہ آفس کے کام کے بہانے خاصا وقت دوسری عورتوں کو دیتا ہے ۔۔۔ وہ اپنی تمام حسرتیں پوری کرنے کی تگ و دو میں لگا رہتا ہے جو اس کی دو یا تین بیویوں کے بعد ہی پوری ہو سکتی۔۔۔۔
اب یہ بیویوں کو سوچنا ہے کہ وہ شوہروں کے حرام فعل میں خوش ہیں یا حلال ؟؟
دوسرا اس کا ایک اور بڑا نقصان یہ ہے کہ یہ مرد ڈر سے دوسری شادی نا بھی کریں تو انہی شادی شدہ مردوں کی کثیر تعداد جگہ جگہ فلرٹ کرتی پھرتی ہے جس سے کئ لڑکیاں اپنا ٹوٹا پھوٹا وجود لیے معاشرے سے اپنے آنسو چھپائے ساری زندگی ان درندوں کو بد دعائیں دیتی ہیں جو ایک دن یقینا ان کی بہن یا بیٹی کے آگے آتئ ہیں کیونکہ مظلوم کی بد دعا تو عرش کو بھی ہلا دیتی ہے ۔۔
عورت اپنا دل تھوڑا سا بڑا کر لے تو یہ کوئی ایسا مشکل نہیں ۔۔۔۔ اللہ کی خوشنودی رکھنے والیاں ان باتوں کی پروا نہیں کرتی یہ کیوں نہیں سوچتی کہ ایک اور عورت کو سر کی چادر میسر آ جائے گی کھائے گی تو وہ اپنے نصیب کا ۔۔۔۔اور شائد اس کا نصیب سے باقی بھی عمدہ کھانے لگے ۔۔۔
لیکن افسوس ہمارے تو علماء بھی اس معاملے میں بیوی کو کبھی اللہ کا یہ حکم اس کئ حکمت سمجھا نہیں پائے ۔۔۔
اللہ ہم سب کو عقل سلیم عطا کرے آمین
تحریر ۔۔۔۔۔۔۔ حجاب گل

Tuesday, 4 December 2018

Event | Harry Weinrebe Annual Lecture: Human Rights in Iran: where are we now?

Harry Weinrebe Annual Lecture: Human Rights in Iran: where are we now?

Description: 
The Keynote Address will be given by Professor Javaid Rehman, UN Special Rapporteur on the Situation of Human Rights in Iran. Professor Rehman will be discussing his first report on the situation of human rights in Iran to the Human Rights Council and the General Assembly.

Date and Location

Date: 
Monday, December 10, 2018 - 5:30pm to 6:30pm
  Locoation: 
British Institute of International and Comparative Law, Charles Clore House

Address 1: 
17 Russell Square
  City: 
London
  Zip Code: 
WC1B 5JP


 




Country: 
ENG

Event|The Transnationalization of Anti-Corruption Law

The Transnationalization of Anti-Corruption Law


Description: 
The Anti-Corruption Law Interest Group, Sciences Po Law School, and the Zicklin Center for Business Ethics Research of the Wharton School of the University of Pennsylvania are organizing an international conference on the “Transnationalization of Anti-Corruption Law.” The conference will take place in Paris on Thursday and Friday 6-7 December 2018. The conference was prepared in close cooperation with the OECD following a call for papers that was released in April 2018. Details and registration information are available on the conference webpage.


More Information

For More Information: 
Details and registration information are available on the conference webpage.
Co-Sponsorship Level: 
ASIL Co-Sponsorship

Date and Location

Date: 
Thursday, December 6, 2018 - 9:00am to 5:45pm
Location: 
Sciences Po Law School
Address 1: 
13, rue de l'Université
City: 
Paris


Zip Code: 
75007
Country: 





 
FRA

Saturday, 15 September 2018

ایسی خطرناک بائیک ڈرائیونگ مین نے دنیا میں کہیں نہیں دیکھی

Friday, 31 August 2018

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ ۔۔ پاکستانی حکومت کی کوشش کام کرگئی

اللہ تعالی ھم سب کو اسی طرح ھرمذھبی اور ملکی ایشوز پر متحد ھو کر اپنے مسائل کو حل کرنے توفیق دے۔ اور ھم مزید مطالبہ کرتے ھیں کہ اس معاملہ کے اوپر باقاعدہ عالمی سطح پر اک قانون سازی کی جائے تاکہ آئندہ کسی ملعون کو مطھر و مأصون ھستیوں کے خلاف ھرزہ سرائی کا موقع نہ ملے۔۔ 
Powered by Blogger.

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pakistan