E Rental Service is information Hub for those who are looking for rental Services like House, flate Studios and plots other Sell Purcahse

Live Visiters

Responsive Ads Here

Friday 13 November 2015

What is news?

خبر (news)، کوئی بھی نئی معلومات یا حالیہ واقعات کی معلومات ہیں جو عام طور پر خبررساں اِدارے پیش کرتی ہیں.خبر کی دنیا بہت وسیع ہے اور اسی لیے اسی نسبت سے اس کی تعریفات بھی بہت وسعت ہے۔ بسااوقات یہ تعریفیں ایک دوسرے کے متضاد نظر آتی ہیں لیکن دراصل ی خبر کو دیکھنے کا زاویہ ہے جہاں سے تعریف مرتب کرنے والا خبر کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔مثال کے طور پر خبر کی چند ایک معروف تعریفیں مندرجہ ذیل ہیںامریکی صحافی [اینڈرسن ڈانا] کے مطابق ’اگر کتا انسان کو کاٹے تو یہ خبر نہیں لیکن اگر انسان کتے کو کاٹے تو یہ خبر ہے‘.برطانوی پبلشر [لارڈ نورتھ کلف] کے مطابق ’خبر وہ اطلاع ہے جسے کوئی ایک شخص چھپانا چاہتا ہے جبکہ دیگر تمام لوگ اسے مشتہر کرنا چاہتے ہیں‘.امریکی صحافی [کرٹ لوڈر] کے مطابق’خبر کوئی بھی ایسی چیز ہوسکتی ہے جودلچسپ ہوجس کا تعلق دنیا میں ہونے والے واقعات سے ہو‘.فرانسیسی صحافی [ہاولے] کے مطابق’ اچھی خبر کوئی خبر نہیں ہوتی‘.کینیڈین ماہر ابلاغیات کے مطابق ’ حقیقی خبر کوئی بدخبری ہی ہوتی ہے‘.امریکی پبلشر [ایل گراہم] کے مطابق’ خبر تاریخ کا پہلا مسود ہ ہوتا ہے‘ڈاکٹر مسکین علی حجازی اپنی کتاب فنِ ادارت میں خبر کی تعریف یوں کرتے ہیں ۔’’ ہر وہ واقعہ خبر ہے جو درست ہو ۔لوگوں کے لیے دلچسی کا باعث ہو جس کے متعلق لوگ جاننا اور اخبار نویس بتانا چاہیے۔آکسفورڈ لغت(انگریزی) میں خبر ’’ نئی اطلاع، تازہ واقعات کی رپورٹ کو کہتے ہیں۔ان تمام تعریفوں سے جامع تر تعریف مندرجہ ذیل ہےحالیہ واقعات سے متعلق ایسی قابل ذکر نوموصولہ اطلاع کو خبر کہتے ہیں جو نشرو اشاعت سے وابستہ کسی ادارے کی جانب سے جاری کی گئی ہو۔== مزید دیکھئے

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pakistan